گجرات: پاٹری فیکٹری پر چھاپہ،کروڑوں کی گیس چوری رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔۔۔

گجرات(اعجاز شاکر سے) محکمہ سوئی گیس اور ایف آئی اے کا پاٹری فیکٹری پر چھاپہ ،کروڑوں روپے کی گیس چوری پکڑی گئی۔ فیکٹری مالک کے خلاف تھانہ ایف آئی اے میں مقدمہ درج۔ محکمہ سوئی گیس کے حکام کو مخبر نے اطلاع دی کہ چاہ ترہنگ میں واقع حاجی محمد خان پاٹری فیکٹری میں گیس … گجرات: پاٹری فیکٹری پر چھاپہ،کروڑوں کی گیس چوری رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔۔۔ پڑھنا جاری رکھیں